ال- یاسمین پر خوش آمدید
عربی زبان سیکھنے کا جدید طریقہ

طالب علم کی کتاب

استاد کی کتاب


آن لائن مدرسہ

ال- یاسمین نہ صرف ایک چھپی ہوئ کتاب ہے۔ آپکو ہمارے آن لائن مدرسے تک بھی رسائ حاصل ہو گی اور ایک دوسرے کے ساتھ آمنے سامنے والی مشقیں کر کے بھی آپ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ آپ اپنے اساتذہ اور عربی زبان کے طالب علموں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔

تیاری

ال- یاسمین کی تیاری، ڈیزائن اور غیر مقامی مقررین پرٹیسٹ کرنے کے لیے ہمیں پانچ سال لگے ہیں۔

استاد کی رہنمائ مفت میں

تمام عربی کے اساتذہ طلباء کی رہنمائ کے لیے گائڈ مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔

درجے

ال- یاسمین کی سیریز کی تین سطحیں ہیں۔ زبانوں کے حوالے کے لیے عام مغربی فریم ورک مندرجہ ذیل ہے اے1، اے2، بی1۔

آڈیوز

کتاب کا بیشتر متن ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ تمام آڈیوز اپنے ال- یاسمین اکائونٹ سے ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

عربی فونٹ

ال- یاسمیں ایک خطاط ماہر کی طرف سے خاص طور پر بنایا سرشار عربی فونٹ کا ایک سیٹ کا استعمال کرتا ہے۔ تمام الفاظ کو ایک ایک کر کے نظر ثانی شدہ کیا گیا ہے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ وہ واضح اور پڑھنے کے قابل ہوں ۔

اپنے استاد کا انتخاب

ہم دنیا بھر میں عربی کے اساتذہ کے ساتھ آپ کا رابطہ قائم کرتے ہیں۔

فروزاں حقیقت

ہماری کتابیں فروزاں حقیقت ٹیکنالوجی کی حمایت کرتی ہیں، لہذا آپ کسی بھی آڈیو کو یا مشق کے حل کو اپنے موبائل سے دیکھ سکتے ہیں۔

ریحانہ

عربی لکھنے اور بولنے کا تلفظ سیکھیے

ہم آپکو سب سے پہلے عربی کی ایسی لکھنےوالی کتاب فراہم کر رہے ہیں، جس میں آپ سب سے زیادہ عام زخیرہ الفاظ کا استعمالرکرتے ہوئے عربی لکھنے اور بولنے کی مشق اکٹھی کر سکتے ہیں۔ روقاح خطاطی کی مشق کریں جو سب سے آسان اور پھیلے ہوئے الفاط کی قسم ہوتی ہے۔ عربی کے سب سے بنیادی ایک سو سولہ سے زائد الفاظ کو لکھنے اور پڑھنے کی مشق کیجیئے۔
ہر خط ہر شکل کے لیے ایک مختلف الفاظ کے ساتھ، اسی خط کی تمام اشکال کا مظاہرہ کرنے کے لیے چار عکاسی کے ساتھ آتا ہے۔ تمام خطوط اور زخیرہ الفاظ کو فوری جواب (کیو آر) کوڈ یا فروزاں حقیقت ٹیکنالوجی کے زریعے بلیپر درخواست کے ساتھ سن سکتے ہیں۔
آپ کے پاس صحیح حروف کی نشاندہی کرنے کے لیے وضاحتی تیر ہیں، لکھنے میں آسانی کے لیے خصوصی چمکدار کاغذ، اور آسانی سے مٹانے کے لیے ایک فیلٹ قلم۔

عربی حروف

عربی حروف
سطح: A1
28 کارڈز کے سیٹ کریں


28 کارڈز، ہر کارڈ پر 12 الفاظ پر مشتمل ہے. آپ کارڈ کی پشت پر QR کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے ہر لفظ کے صحیح تلفظ سن سکتے ہیں.

عربی الفاظ

الفاظ فلیش کارڈز
درجے: اے1، اے2، بی1
ہر درجے کے لیے اسی کارڈز کا سیٹ

ماخذ عربی زبان سیکھنے میں آسان بنا دیتا ہے۔ ال- یاسمین سب سے اہم الفاظ اور جڑوں کے گروپس بنا دیتا ہے۔ کارڈز تین درجوں میں تقسیم کیے گئے ہیں (اے1، اے2، بی1)۔ ہر درجے میں اسی کارڈز ہوتے ہیں، اور ہر کارڈ نو سے اٹھارہ الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا، فی سیٹ آپ ہزار سے زیادہ اہم الفاظ سیکھیں گے۔
ہمارا جڑوں کا انتخاب دو اہم معیار کی بنیاد پر کیا جاتا ہے:
الفاظ کی اہمیت، جو جڑ پر مشتمل ہوتا ہے۔
جڑ کے اندر الفاظ کی تعداد۔ کوئ بھی جڑصرف چند الفاظ پر مشتمل نیہی ہوتی۔
ہر کارڈ پر آپکو فوری ردعمل(کیو آر) دیا جائے گا، تاکہ آپ اسے سکین کر کےاسکا صحیح تلفظ سن سکیں۔
ہم آپ کے لیے عربی آسان بناتے ہیں!

عربی سزائیں

کلاس روم گیم کارڈ کے
تمام سطحوں کے لئے
60 کارڈز کے سیٹ کریں

یہ 60 کے کارڈ پر مشتمل ایک تعلیمی کارڈ کھیل ہے. فعل، اسم، اسم صفت مشتمل ہے کہ کارڈ پر مشتمل کارڈز پر مشتمل کارڈز، اور حروف جار پر مشتمل کارڈ ہیں. کھیل کا مقصد سزائیں ایک ساتھ کارڈ کو شامل ہونے سے ہر کارڈ کے تیر کا رنگ مندرجہ ذیل فارم کے لئے ہے.

ابجاد

تعلیمی کارڈ کھیل
تمام درجوں کے لیے
ایک سو انتر کارڈز کا سیٹ

ابجاد عربی زبان کی مشق کرنے کے لیے ایک سو انتر کارڈز پر مشتمل ایک دلچسپ کھیل ہے۔ آپ تین اہم طریقوں سے اپنے دوستوں کے ساتھ یہ کھیل سکتے ہیں۔
اگر آپ عربی میں ابتدائ درجے پر ہیں تو آپ ابجاد کو ایک ہی وقت میں مزہ لینے اور عربی سیکھنے کے لیے یو این او کی طرح کھیل سکتے ہیں۔ اگر آپ درمیانی یا اعلیٰ درجے کی سطح پر ہیں تو آپ ابجاد کو مجموعہ الفاظ کو تشکیل دینے کے لیے کھیل سکتے ہیں۔ ابجاد کا کھیل ایک سو انچاس خطوط کارڈز اور بیس کاروائ کارڈز پر مشتمل ہے۔
ابجاد کے ساتھ آپ عربی سیکھنے کے ساتھ لطف اندوز بھی ہوتے ہیں!

بدیحا

تعلیمی کارڈ کھیل
تمام درجوں کے لیے
پچپن کارڈز کے سیٹ

یہ ایک تعلیمی دلچسپ کھیل ہے جو پچپن کارڈز پر مشتمل ہے۔ کسی بھی دو کارڈز کے درمیان ایک میچ ہوتا ہے۔ کیا آپ اسے ڈھونڈنے میں کافی تیز ہیں؟ یہ کھیلنے میں بہت آسان ہے۔
میچ ایک لفظ اور اس کی اسی تصویر کے درمیان، دو تصاویر کے درمیان، یا دو الفاظ کے درمیان ہو سکتا ہے۔
بدیحا کھیلنے کے چار طریقے ہوتے ہیں۔ آپ بدیحا گھر یا جماعت کہیں پر بھی کھیل سکتے ہیں۔ یہ صرف ایک تعلیمی ہی نیہی بلکہ دلچسپ کھی بھی ہے۔
بدیحا کھیلیں اوراپنی عربی کی مشق کریں!

میرے پاس ہے ۔۔ اور کس کے پاس ۔ ۔ ۔َ؟

جماعت میں کارڈ کا کھیل
درجے: اے1، اے2، بی1
ہر درجے کے لیے چالیس کارڈز کے سیٹ

میرے پاس ہے۔۔ اور کس کے پاس ۔ ۔ ۔َ؟یہ عربی زبان کی مشق کرنے کے لیے جماعت میں کھیلا جانے والا ایک تعلیمی کھیل ہے۔ یہ کھیل تین درجوں پر مشتمل ہے۔ ہر درجے میں چالیس کارڈ ہوتے ہیں، اور ہر کارڈ پر ایک سوال کا بیان لکھا ہوتا ہے۔ جس طالب علم کے پاس جواب ہوتا ہے وہ سوال سنتا ہے۔ وہ سوال کے جواب دیتے ہیں، اور اپنے سوال پڑھتے ہیں، اور اس طرح کھیل جاری رہتا ہے۔
یہ تین سطحی درجے زبانوں کے عام مغربی فریم ورک کے حوالے پر مبنی ہیں، جس کی ال- یاسمین کورس میں پیروی کی جاتی ہے۔ درجہ اے1، اے2، بی1۔
ہم عربی کو آپ کے لیے آسان اور لطف اندوز بناتے ہیں!

قلی( مجھے بتائو)

جماعت میں کارڈ کا کھیل
تمام درجوں کے لیے
سو کارڈز کا ایک سیٹ

قلی اپنے ہم جماعتوں کے ساتھ عربی کی مشق کرنے کے لیے سو عربی کے کفتگو کرنے والے کارڈز پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہر کارڈ پر ایک ذاتی گفتگو والا سوال ہوتا ہے۔
سوالوں کی نمبر بندی کی ہوتی ہے تاکہ انہیں ٹریک پر رکھنے میں مدد ہو سکے۔ وہ تقریبا مشکل ترتیب میں دیے ہوتے ہیں۔ مشکل کا تعین کرنے کے لیے دیکھا جاتا ہے کہ اس سوال کے جواب میں کتنی دیر لگتی ہے۔
تین درجے ہوتے ہیں۔ نچلے نمبروں کے ساتھ کارڈز سب سے آسان ہوتے ہیں۔ کارڈز کو ملایا جا سکتا ہے تصادفی استعمال کیا جا سکتا ہے درجوں کے حساب سے یا جیسے آپکو پسند ہو۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ ہم بیس کارڈ خالی رکھتے ہیں، تاکہ آپ یا آپکے استاد ان پر اپنے سوال لکھ سکیں۔
قلی کے ساتھ اپنی مواصلات کی مہارت کا امتحان کریں!

مسافروں کے لئے عربی زبان

کیا آپ عربی ملک کا سفر کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں؟ یا آپ اپنی عربی کو دہرانا چاہتے ہیں یا عربی زبان کا بنیادی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہمارے پاس آپ کے لیے ایک حل ہے۔
ال- یاسمین عربی کو سفر کرنے کے لیے بھی متعارف کرواتا ہے۔ یہ سفر کرنے کے لیے سب سے پہلا کتابچہ ہے، یہ آپکو فروزاں حقیقت ٹیکنالوجی اور فوری جواب (کیو آر) کے استعمال سے عربی کے سب سے زیادہ اہم الفاظ اور جملے سکھاتا ہے۔
لہذا، یہ کام کیسے کرتا ہے؟ آپ بس کسی بھی صفحے کو سکین کر کے اس کا صحیح تلفظ اور انگریزی میں ترجمہ سن سکتے ہیں۔ سفر کرنے کے لیے عربی کا کتابچہ پختہ طور پر تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ اسے اپنی ضرورت کے مطابق جہاں چاہیں لے جا سکیں۔ اس کے لیے آپکو سی ڈیز یا ترجمے کی کتاب اٹھانے کی ضرورت نیہی ہے، یہ سارا کورس آن لائن ہے۔ سفر عربی چودا حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: عربی کا تعارف، مطلوبہ الفاظ، سلام اور الوداع، پڑھائ اور کام، خاندان، مواصلات، گھر، شہر میں، خوراک اور مشروبات، خریداری، سیاحت اور سفر، صحت اور کھیلوں، دنیا میں، اور عربی گرامر کی نظر ثانی کی۔
ال- یاسمین کی طرف سے سفر کے لیے عربی آپ کے لیے بہترین ہے۔
عربی کا تعارف
مواصلات
سلام اور الوداع
پڑھائ اور کام
خاندان
مواصلات
گھر میں
شہر میں
خوراک اور مشروبات
خریداری
سیاحت اور سفر
صحت اور کھیلوں
دنیا میں
عربی گرامر
Alyasameen
Arabic as foreign language

Contact

  • Phone:
    00971555911234
  • E-Mail:
    This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.