Badiha


تعلیمی کارڈ کھیل
تمام درجوں کے لیے

پچپن کارڈز کے سیٹ یہ ایک تعلیمی دلچسپ کھیل ہے جو پچپن کارڈز پر مشتمل ہے۔ کسی بھی دو کارڈز کے درمیان ایک میچ ہوتا ہے۔ کیا آپ اسے ڈھونڈنے میں کافی تیز ہیں؟ یہ کھیلنے میں بہت آسان ہے۔
میچ ایک لفظ اور اس کی اسی تصویر کے درمیان، دو تصاویر کے درمیان، یا دو الفاظ کے درمیان ہو سکتا ہے۔
بدیحا کھیلنے کے چار طریقے ہوتے ہیں۔ آپ بدیحا گھر یا جماعت کہیں پر بھی کھیل سکتے ہیں۔ یہ صرف ایک تعلیمی ہی نیہی بلکہ دلچسپ کھی بھی ہے۔
بدیحا کھیلیں اوراپنی عربی کی مشق کریں!
Badiha Video
Alyasameen
Arabic as foreign language

Contact

  • Phone:
    00971555911234
  • E-Mail:
    This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.