ایک منفرد کام کا نمونہ جو اعلیٰ معیار کی تراکیب اور تصویروں کے اچھے استعمال کے ساتھ سیکھنے میں آسانی پیدا کرتا ہے اور لوگوں میں دلچسپی پیدا کرتا ہے۔
میں نے ال- یاسمین سیریز کے حصوں کو دیکھا ہے،اور میں نے محسوس کیا ہے کہ یہ ایک بہت بڑی کوشش کی گئی ہے عربی سیکھنے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اور اس عمل کو سیکھانے کے لیے ایسی تراکیب کےاستعمال سے جو سیکھنے کے عمل کی کارکردگی اوراس کی رضا کو بڑھاتا ہے۔ سیریز کی انفرادیت سمت اور پیداوارکے ذکر کی ضرورت نہیں.
ایک ایسی منفرد سیریز جس کی ہمارے عربی کی کتب خانے میں کمی ہے۔ مصنف نے ایک واضح کوشش کی ہے جس میں وہ کامیاب بھی ہوا ہے مختلف سطحوں پر سیکھنے والے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پڑھنے، لکھنے، سننے، بولنے، اور گفتگو سیکھنے کی ضروریات کو تشخیص کے امتحان اور نظر ثانی کے کھیلوں کے زریعے، نہ صرف یہ بلکہ دلچسپ مشقوں کے ساتھ بھی ان سب کو پورا کیا ہے: خالی جگہ پر کریں، ملائیں، موازنہ کریں، اور بول کر۔
میں نے ال- یاسمین کتاب پڑھی ہے، اور میں نے محسوس کیا ہے کہ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے عربی زبان کی تسہیل اور آسانیوں سے بھری ہوئ ہے جنہیں عربی نیہیں آتی۔ مصنف نے ان لوگوں کے لیے عربی کی خوبصورتی کو محسوس کرنے کے لئے آسانی پیدا کر دی ہے جو عربی بول نیہیں سکتے، تو میں مصنف کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں اوراللہ اس پر رحم کرے، اور ان تمام لوگوں کو بھی مبارک ہو جو قرآن پاک کی زبان سیکھنا چاہتے ہیں۔
میں نے انڈونیشیا میں چار سال کے لئے ایک عربی زبان کےادارے میں استاد کے طور پر کام کیا ہے،میں نے سیکھنے کی بہت سی سیریز دیکھی ہیں پر مجھے لگتا ہے کہ ال- یاسمین کورس ان سب کو پیچھے چھوڑ دے گا،تو میں مصنف کو اس کامیابی کے لیے مبارکباد دینا چایتا ہوں۔
غیر مقررین کے عربی سیکھنے کا ادارہ ایک عظیم کتاب کی گواہی دیتا ہے جو نئے بصری، سمعی، پڑھنے، لکھنے، اور آمنے سامنے سیکھنے کی تراکیب کے ساتھ، عربی سیکھنےکو دلچسپ بناتا ہے، اور رنگوں، تصویروں، اور کھیلوں کے ساتھ زیادہ تخلیقی بناتا ہے۔ یہ عربی کے ثقافتی جانب ، کو روزمرہ کے حالات سے ملا کر ظاہر کرتا ہے۔ یہ سلسلہ عربی کے پریمیوں کے لئے شائع کیا گیا ہے۔
یہ کتاب معمول کوششوں سے نہیں بنائی گئی، یہ ایک غیر معمولی اشاعت ہےجو آنکھوں، کانوں، اور روح کو تخلیقی انداز میں عربی فراہم کرتا ہے جوروایتی معروف طریقوں پر انحصار نہیں کرتا۔ میں تخلیقی مصنف اور پورے عملے کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
ال- یاسمین سیریزآنند طریقوں میں عربی سیکھنے کے لیے ایک داخلی دروازے کے طور پر تصور کیا جاتا ہے، جو سیکھنے والوں کو مختلف عرب ممالک اور اس کی ثقافت کے بارے میں مختلف معلومات فراہم کرتا ہے۔ کتاب کے ابواب واضح اور اچھا مواد رکھتے ہیں۔جو آہستہ آہستہ زبان سیکھنےمیں مدد کرتا ہے۔
میں نےاس کتاب میں بہت محنت پائ ہے، مواد کے لئےاور یہ کس طرح نظرآتا ہے، سائز اور رنگوں کے انحصار پر، جب بصری اور مستند طریقوں کو یکجا کیا جائے۔ اللہ آپ کی مدد کرے اور آپ کی رہنمائ کرے اس کی طرف سے جو آپ کے لیے بہتر ہے، اور عربی کو آپ کے لیے اور سیکھنے والوں کے لیے فائدہ مند بنائے۔
مصنف کی طرف سے اس کتاب کو بنانے کے لیے ایک عظیم کام، اور عظیم کوشش کی گئی ہے، جیسے کہ اس کتاب میں ایک دوسری زبان سیکھنے کے لیے ایک واضح فرق کو پورا کیا ہے۔ یہ کتاب ایک واضح سائنسی وژن کے مطابق شروع کی گئی تھی، جیسے کہ اس کتاب میں بہت سی گاریگریوں کا استعمال بھی کیاگیا ہے، مثال کے طور پر، تصاویر، کہانیوں، اور مشقوں کااستعمال وغیرہ۔ یہ خود سے ایک دوسری زبان سیکھنے کی طرف ایک بہت بڑا قدم ہے۔
ال- یاسمین سیریز ایک ثقافتی پیغام کی مزاہمت کرتا ہے، جو اپنے ثقافتی اور انسانی ہمدردی کے مقاصد سے آگاہ ہے جیسے کہ سلسلہ فراہم کرتا ہے، جو ہماری عربی زبان آسانی سے سیکھنے، خطابت کی رضا اور اس کے ساتھ بات چیت کرنے کی صلاحیت کے ساتھ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہماری زبان کتنی خوبصورت ہے،سیکھنے والوں کی روح کو چھوتی ہےجب تک ان کے دماغ اور ثقافت میں اندر سرایت ہو جاتی ہے۔
میں اس کتاب اور اسکے مواد سے بہت متاثر ہوا ہوں، یہ اپنے بیرون ملک سیکھنے والوں کے لیےاس طرح سے آسانی سے سیکھانے اور ان میں اپنی محبت پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے جو ایک طویل تدریسی تجربہ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ دو کتابوں میں ایسا دلچسپ مواد موجود ہے جو بیزاریت کو دور کرتا ہے، اور سیکھنے کے لیے آپ کی حوصلہ افزائ کرتا ہے۔ یہ مضامین کو وقت کی زبان کے ساتھ بھی لنک کرتا ہے (انٹرنیٹ)، ال- یاسمین کی سائٹ کے لئے طالب علموں کو منسلک کرنے کے علاوہ،آڈیوز کے مواد کے ساتھ بھی موجود ہے، جو عملے کی طرف سے کی گئ کوششوں کو ظاہر کرتا ہے۔
کتاب میں وہ سب کچھ ہے جو ایسے مقصدکے نصاب کی ضرورت ہوتی ہے: درستی، وضاحت، پیش کرنے اور بحث کرنے میں آسانی،اب سیکھنے والے کے لیے جو رہ گیا ہے وہ بس یہ ہے کہ مضامین کا مطالعہ کرنا۔ میں مصنف کو ان کی کوششوں کے لیے مبارکباد دیتا ہوں اور تمام سیکھنے والوں کے لیے بہترین خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔