طالب علم کی کتاب

ال- یاسمیں بڑوں کے لیے عربی کا تین سطحی عمومی کورس ہے۔ یہ ابتدائ درجے سے لیکر درمیانی درجے تک جاتا ہے (اے1، اے2، بی1)۔
ال- یاسمین ڈائیلوگ نقطہ نظر پر مبنی ہے، یہ سیکھنے اور تعلیم کو آسان بنانے کے لیے موجودہ طریقہ کار کو نئی جدید خصوصیات کے ساتھ یکجا کرتا ہے۔ ال- یاسمین عربی سیکھنے والوں کو زندگی بھر کے لیے تیار کرتا ہے۔ الفاظ اور گرائمر برابر اہمیت کی حامل ہیں اور یہاں پر سننے اور سماجی حالات پر بات کرنے پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔ طلباء کو گفتگو جیسی سرگرمیوں کے زریعے نئی زبانیں سیکھنے کے متعدد مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ ال- یاسمین زبانوں کے حوالے سے عام مغربی فریم ورک کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ ہے اور طالبعلموں کو ان کی ترقی کا اندازہ کرنے کے لیے باقاعدہ مواقع فراہم کرتا ہے۔ طالب علم کی کتاب آن لائن اکائونٹ کے ساتھ مفت آتی ہے تاکہ طلبہ آڈیوز سن سکیں، وڈیوز دیکھ سکیں، اضافی سرگرمیوں کی مشق کر سکیں، اور پوری دنیامیں عربی کے اساتذہ اور طالبعلموں کے ساتھ بات چیت کر سکیں۔
Muhammad Bahgat Kanafani
A1 - A2 - B1
ISBN: 978-9948-495-82-6

عناصر

سننا

طالب علم کی کتاب سننے کے لیے تین سے زیادہ گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ کتاب میں تقریباہر متن کی ایک آڈیو فائل ہے، لہذا آپ ہر لفظ کو صحیح تلفظ کے ساتھ سن سکتے ہیں۔آپ ال- یاسمیں مدرسے میں اپنے اکائونٹ سے بلپر درخواست کا استعمال کرتے ہوئے آڈیوز سن سکتے ہیں۔

پڑھنا

کتاب میں بہت سے نصوص آپ کے پڑھنے کی مہارت کو بہتر بنانے کے لئے موجود ہیں۔ نصوص کو پڑھنے کی تین اقسام ہیں: پڑھنے سے پہلے سننا، سننے سے پہلے پڑھنا، اور پڑھتے وقت سننا۔

بولنا

خطاب کرنے کی مہارت ہر طالبعلم کے لیے ہے۔ لہذا، ہر طالب علم کے موضوع کے بارے میں ان کے خیالات کے اظہار کے لئے ان کے پاس اپنا وقت ہو گا.

لکھنا

لکھنے کی مہارت عربی زبان میں بہت اہم ہے اور عربی کے اپنے حروف بھی ہیں۔ لکھنے کی مشقیں عربی الفاظ کو صحیح، آسان اور بہترین طریقے سے لکھنے پر توجہ دیتی ہیں۔

گفتگو

زبان کی مشق کرنا اس پر عبور پانے کے لیے نہائیت اہم عنصر ہے۔ ال- یاسمین میں ہم آپکو مختلف حالات میں استعمال ہونے والے ذخیرہ الفاظ سکھاتے ہیں، جس کا انحصارمختلف موضوع پر ہوتا ہے جس میں آپ اپنے دوستوں کے ساتھ مختلف موضوعات پربات چیت کرنے کی مشق کرتے ہیں۔

مشق

مشق کا لفظ ال- یاسمین میں بہت استعمال ہوا ہے جیسے کے ہم کسی بھی موضوع کے لیےبہت سی مشقیں فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اس موضوع میں مہارت حاصل کر سکیں۔ مشقیں منفرد خیالات سے بھرپورہوتی ہیں۔

کھیل

ایک نئی زبان سیکھنا کبھی کبھی ہمیں بیزار کر دیتا ہے، اسلیے ال- یاسمین سنجیدہ پڑھائ کو دلچسپ کھیلوں کے ساتھ ملا دیتا ہے۔ آپکو ہماری کتابوں کے اندر بہت سے مختلف تعلیمی کھیل ملیں گے، تاکہ آپ آسانی سے مشکل باتیں سیکھ سکیں ۔

مثال کے طور پر

ہر مشق سے پہلے آپ مثال کا لفظ دیکھیں گے، تاکہ آپ مشق کو حل کرنے یا بات چیت شروع کرنے کے لیے مثال کی پیروی کر سکیں۔

گرائمر

عربی گرائمر آسان ہے اگر اچھی طرح سے وضاحت کی گئی ہو۔ ہم بنیادی گرائمر آسان طریقے سے تعارف کرواتے ہیں۔ آپ روز مرہ کی زندگی کے حالات کے لئے گرائمر سیکھیں گے.

تجاویز

تجاویز سیکشن آپ کو آپ کے عربی کی مہارت اور دیگر تہذیبی تجاویز بہتر بنانے کے لئے بہت اہم تجاویز فراہم کرے گاتاکہ آپ عربی کے بہتررسم و رواج اور روایات کو سمجھ سکیں۔

کورس کھیل

گروپ کھیل ہر سطح کے پانچ یونٹوں کا جائزہ لینے کے لئے

کورس امتحان

ہر سطح پر زبانوں کے لئے حوالہ کے عام مغربی فریم ورک کی بنیاد پر ایک حتمی امتحان لیا جاتا ہے۔ کتاب میں کل تین امتہان ہیں۔
Alyasameen
Arabic as foreign language

Contact

  • Phone:
    00971555911234
  • E-Mail:
    This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.